Kitab ki Tafseelat
Abwab
Hadith
Rawi
Sawaneh Umri: Imam Abu Dawood (rh)

سنن ابي داود
Sunan Abi Dawud
كِتَاب الْأَشْرِبَةِ
Drinks (Kitab Al-Ashribah)
باب فِي اخْتِنَاثِ الأَسْقِيَةِ
Chapter: Bending the mouth of water skins.
Show diacritics
Hadith Number: 3720
حدثنا مسدد، حدثنا سفيان، عن الزهري، انه سمع عبيد الله ابن عبد الله، عن ابي سعيد الخدري، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم" نهى عن اختناث الاسقية".

تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏صحیح البخاری/الأشربة 23 (5624)، صحیح مسلم/الأشربة 13 (2023)، سنن الترمذی/الأشربة 17 (1890)، سنن ابن ماجہ/الأشربة 19 (3418)، (تحفة الأشراف: 4138)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/6، 67، 69، 93) دی/ الأشربة 19 (2165) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح بخاري (5625) صحيح مسلم (2023)
Mazeed Takhrij al-Hadith Sharh Dekhain
Show diacritics
Hadith Number: 3721
حدثنا نصر بن علي، حدثنا عبد الاعلى، حدثنا عبيد الله بن عمر، عن عيسى بن عبد الله رجل من الانصار، عن ابيه، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم" دعا بإداوة يوم احد، فقال: اخنث فم الإداوة، ثم شرب من فيها".

تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏سنن الترمذی/الأشربة 18 (1891)، (تحفة الأشراف: 5149) (منکر)» ‏‏‏‏ (سند میں عبیداللہ بن عمر ہیں، ابوعبیدالآجری سے روایت ہے کہ امام ابوداود نے کہا: «ہذا لا یعرف عن عبیداللہ بن عمر، والصحیح حدیث عبدالرزاق عن عبداللہ بن عمر (تحفة الأشراف: 5149)» ‏‏‏‏ (یہ حدیث عبیداللہ بن عمر سے نہیں جانی جاتی، اس کو عبدالرزاق نے عبداللہ بن عمر سے روایت کیا ہے، واضح رہے کہ امام ترمذی نے عبدالرزاق سے اس طریق کی روایت کے بعد فرمایا: اس کی سند صحیح نہیں ہے، عبداللہ العمری حفظ کے اعتبار سے ضعیف ہیں، اور مجھے نہیں معلوم کہ انہوں نے عیسیٰ بن عبداللہ سے سنا ہے یا نہیں سنا ہے، خلاصہ یہ ہے کہ عبیداللہ بن عمر سے یہ روایت غلط ہے صحیح یہ ہے کہ اس کو عبدالرزاق نے عبداللہ بن عمرالعمری سے روایت کیا جس کے بارے میں امام ابوداود نے اوپر اشارہ کیا اور امام ترمذی نے اس پر تنقید فرمائی، نیز اوپر کی حدیث جو عبیداللہ بن عمر سے مروی ہے اس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مشک کے منہ سے موڑ کر پینے سے منع کیا گیا ہے)
قال الشيخ الألباني: منكر
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
ترمذي (1891)
عبد اللّٰه العمري ضعيف عابد (تق : 3489) إلا في نافع فھو حسن الحديث عنه
انظر تحفة الأقوياء (188)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 132
Mazeed Takhrij al-Hadith Sharh Dekhain